دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکی طیارہ ایک بار پھر روسی طیاروں کے نشانے پر آگیا

روسی وزیر دفاع کے مطابق روسی ائیر اسپیس کنٹرول نظام نے غیر جانبدار سمندر کے اوپر فضائی ہدف کا سراغ لگایا

امریکی طیارہ ایک بار پھر روسی طیاروں کے نشانے پر آگیا

روسی ایس یو 27 لڑاکا جیٹ نے بحیرہ اسود کے اوپر امریکی بحریہ کے ریڈیو ٹیکنیکل جاسوس ہوائی جہاز روک دیا

روسی وزیر دفاع کے مطابق روسی ائیر اسپیس کنٹرول نظام نے غیر جانبدار سمندر کے

اوپر فضائی ہدف کا سراغ لگایا جو روس کی سرحد کی جانب بڑھ رہا تھا ،،

وزارت دفاع کا مزید کہنا تھا کہ جیسے ہی امریکی جاسوسی طیارہ روسی سرحد سے دور گیا

روسی لراکا طیارہ با حفاظت ہوائی اڈے پر واپس آ گئے۔

About The Author