امریکا آگ سے نہ کھیلے، تائیوان کا دورہ کرنے پر چین نے امریکا کہ خبردار کر دیا
امریکی وفد کی جانب سے تائیوان کے تاریخی دورے کی تکمیل کے بعد چین نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ
وہ وہ آگ سے نہ کھیلے۔ رپورٹ کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے دورے کی شدید الفاظ میں مذمت کی
اور کہا کہ وہ کسی بھی بہانے سے امریکا اور تائیوان کے درمیان سرکاری تبادلے کی سختی سے مخالفت کرتا ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ تائیوان کے حکام کو بھی یاد دلانا چاہوں گا کہ
وہ دوسروں کے تابع نہ ہوں ،چین کے دباؤ کے پیش نظر تائیوان نے دفاعی اخراجات میں
10 فیصد اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے
صحت کے سربراہ الیکس آذر نے تائیوان کا تین روزہ دورہ مکمل کیا ہے
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس