دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

شاہی جوڑے پرنس ہیری اور میگھن کیلیفورنیا میں ڈھائی ارب روپے کے گھر کے مالک بن گئے

لاس اینجلس چھوڑ کر 95 میل دورمینشن میں جولائی میں شفٹ ہوگئے ہیں

شاہی جوڑے پرنس ہیری اور میگھن کیلیفورنیا میں ڈھائی ارب روپے کے گھر کے مالک بن گئے

برطانوی شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل لاس اینجلس چھوڑ کر 95 میل دور

مینشن میں جولائی میں شفٹ ہوگئے ہیں

برطانوی اخبار کے مطابق لائبریری ، سینیما

ٹینس کوٹ والے عالی شان محل شاہی جوڑے نے شہزادے چارلس کی مدد سے گھر خریدا

About The Author