دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

چینی حکام کے مطابق برازیل سے درآمد شدہ چکن ونگز پر کورونا کے آثار ملے ہیں

چینی حکام کے مطابق شینزین شہر میں برازیل سے درآمد شدہ منجمد چکن ونگز کے نمونے کا ٹیسٹ کیا گیا

چینی حکام نے کہا ہے کہ انہیں برازیل سے درآمد شدہ منجمد چکن ونگز پر کورونا وائرس کے آثار ملے ہیں

چینی حکام کے مطابق شینزین شہر میں برازیل سے درآمد شدہ منجمد چکن ونگز کے نمونے کا ٹیسٹ کیا گیا،،

جس کا مثبت رزلٹ سامنے آیا ہے۔ شہر کے وبا کی روک تھام

اور کنٹرول آفس نے ایسے تمام افراد کا نیوکلائک ٹیسٹ کروایا جن کا ممکنہ طور

پر اس پروڈکٹ سے کوئی واستہ پڑا ہو۔ حکام نے مزید کہا کہ اس ٹیسٹ کے نتائج منفی آئے۔

About The Author