بھارت میں اب بیٹی کو بھی بیٹے کے برابر حق مل گیا
بھارتی سپریم کورٹ نے اہم فیصلے میں تمام ہندو خواتین کو ماں باپ کی موروثی جائیداد میں
برابر کا حقدار قرار دے دیا۔ بھارت میں 2005 میں ہی ایک قانون متعارف کروایا گیا تھا۔
سپریم کورٹ نے فیصلے میں کہا ہے کہ اگر کسی کے والد اس قانون کے نفاذ سے قبل ہی
وفات پا چکے ہوں تو اس صورت میں بھی اس قانون اطلاق ہوگا۔
اے وی پڑھو
پاک بھارت آبی تنازعات پر بات چیت کے لیے پاکستانی وفد بھارت روانہ
لتا منگیشکر بلبل ہند
بھارت میں مسلمانوں کی نسل کشی کا ایمرجنسی الرٹ جاری