دسمبر 18, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

عالمی وبا سے نبردآزما بولیویا میں حکومت مخالف مظاہرے پھوٹ پڑے

کورونا وائرس کی وجہ سے بولیویا میں ہونے والے صدارتی انتخابات 6 ستمبر سے ملتوی کرکے 18 اکتوبر کو کردئیے گئے ہیں

عالمی وبا سے نبردآزما بولیویا میں حکومت مخالف مظاہرے پھوٹ پڑے۔

کورونا وائرس کی وجہ سے بولیویا میں ہونے والے صدارتی انتخابات 6 ستمبر سے ملتوی کرکے 18 اکتوبر کو کردئیے گئے ہیں

جس کے بعد دائیں ہاتھ کے لیڈر ایو مورالیس کی حمایت میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے

رپورٹ کے مطابق سڑکوں پر موجود مظاہرین کی وجہ سے اسپتالوں میں آکسیجن سلنڈرز سمیت طبی آلات کی فراہمی میں مشکلات یش آرہی ہیں۔

جس کے بعد حکومت نے پولیس اور فوج کو حکم دے دیا کہ اسپتالوں تک تمام سامان بحفاظت پہنچایا جائے

About The Author