دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

انڈونیشیا میں لوگوں کی جانیں لینے والا مگر مچھ انجام کو پہنچا

انڈونیشیا کے بنگکا بلیٹنگ جزیرے میں بھاری بھرکم مگرمچھ دہشت اور خوف کی علامت بن چکا تھا۔

انڈونیشیا میں لوگوں کی جانیں لینے والا مگر مچھ انجام کو پہنچا۔

بھاری بھرکم مگرمچھ کو بلڈوزر کے ذریعے دفنایا گیا۔ وزن 500 کلوگرام

لمبائی 14 فٹ، عمر 50 سال، انڈونیشیا کے بنگکا بلیٹنگ جزیرے میں بھاری بھرکم

مگرمچھ دہشت اور خوف کی علامت بن چکا تھا۔

جسے مقامی افراد نے دریا میں تیز دھار بلیڈ سے بنے جال کی مدد سے پھنسایا۔

دو روز قید میں رہنے سےمگرمچھ تھکن اور دم گھٹنے کے باعث ہلاک ہوگیا۔

رپورٹس کے مطابق مقامی آبادی کو اس بات کا یقین تھا کہ

اتنا بڑا مگرمچھ شیطانی طاقتوں کا حامل ہے جسے کسی اور جگہ منتقل کرنے سے

مقامی آبادی عذاب میں مبتلا ہوسکتی ہے۔

About The Author