دسمبر 18, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان کرکٹ ٹیم دوسرا ٹیسٹ میچ کھیلنے کے لیے ساوتھ ہمپٹن پہنچ گئی

قومی ٹیم پاکستانی وقت کے مطابق کل دوپہر دو بجےنیٹ سیشن میں حصہ لے گے

پاکستان کرکٹ ٹیم دوسرا ٹیسٹ میچ کھیلنے کے لیے ساوتھ ہمپٹن پہنچ گئی

قومی ٹیم پاکستانی وقت کے مطابق کل دوپہر دو بجےنیٹ سیشن میں حصہ لے گے

آئی سی سی  ٹیسٹ چیمپئن شپ میں شامل پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان

3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ 13 اگست سےایجز باؤل ساوتھ ہمپٹن میں شروع ہوگا،

انگلینڈ کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

About The Author