دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سڈنی میں انڈر ٹوئنٹی رگبی لیگ کے میچ کے بعد کھلاڑیوں کے مابین لڑائی

عینی شاہد کے مطابق کھلاڑی میچ کے بعد ایک دوسرے کے پیچھے چھریاں لے کر بھاگے

سڈنی میں انڈر ٹوئنٹی رگبی لیگ کے میچ کے بعد کھلاڑیوں کے مابین لڑائی ہو گئی۔

3 لڑکوں کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

سڈنی کے اسٹیڈیم کی کار پارکنگ میں کھلاڑیوں کے درمیان شدید جھگڑا ہوا۔

عینی شاہد کے مطابق کھلاڑی میچ کے بعد ایک دوسرے کے پیچھے چھریاں لے کر بھاگے۔

پولیس نے دو نوجوان لڑکوں کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کر دیا ہے۔

جبکہ ایک بائیس سالہ شخص کو بھی زخمی حالت میں اسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔

About The Author