دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

تھائی لینڈ میں دوران ڈرائیونگ سانپ اسٹیرنگ کے نیچے سے نکل آیا

خاتون ڈرائیور نے کسی قسم کا خوف کا مظاہرہ کرنے کے بجائے اپنے اعصاب پر قابو پایا

تھائی لینڈ میں دوران ڈرائیونگ سانپ اسٹیرنگ کے نیچے سے نکل آیا

خاتون ڈرائیور نے کسی قسم کا خوف کا مظاہرہ کرنے کے بجائے اپنے اعصاب پر قابو پایا

اور گاڑی سے باہر نکل آئی،، ریسکیو اہلکاروں کی کئی گھنٹوں کی محنت اور گاڑی کے اگلے

حصے کو پوری طرح سے کھولنے کے بعد 3 فٹ لمبے سانپ کو ڈیش بورڈ کے اندر سے باہر نکال لیا گیا۔۔

ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

About The Author