دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

جانسن اینڈ جانسن کمپنی سے کورونا وائرس ویکسین کے لیے ایک بلین ڈالر کا معاہدہ

معاہدے کے تحت کمپنی امریکہ کو ویکسین کی 100 ملین خوراک دے گی

امریکہ نے جانسن اینڈ جانسن کمپنی سے کورونا وائرس ویکسین کے لیے ایک بلین ڈالر کا معاہدہ کرلیا

معاہدے کے تحت کمپنی امریکہ کو ویکسین کی 100 ملین خوراک دے گی

اس سے قبل جے اینڈ جے کمپنی مارچ میں امریکہ سے 456 ملین ڈالرز وصول کرچکی ہے

نئی رقم سے کمپنی کو پیداوار میں اضافے کی اجازت ملے گی تاکہ

جب دوائیوں کو ریگولیٹری منظوری مل جائے تو وہ شپنگ کے لئے تیار ہوجائیں۔

رپورٹ کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے ویکسین کے معاہدوں پر 9 اعشاریہ 4 بلین ڈالر خرچ کیے ہیں

جس پر پانچ کمپنیاں 700 ملین خوراکیں مہیا کرنے پر راضی ہیں۔

About The Author