دسمبر 18, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

جاپان میں 5 ماہ کے بعد ثقافتی کابوکی تھیٹر کھول دیا گیا

تھیٹر میں پرفارم کرنے والوں نے فیس شیلڈز اور ماسک پہن کر مخصوص فاصلے سے پرفارمینس پیش کی

عالمی وبا کے باعث جاپان میں 5 ماہ کے بعد ثقافتی کابوکی تھیٹر کھول دیا گیا

تاہم تھیٹر میں پرفارم کرنے والوں نے فیس شیلڈز اور ماسک پہن کر مخصوص فاصلے سے پرفارمینس پیش کی

تھیٹر میں آدھے شائقین کو جانے کی اجازت ہے تاکہ

سوشل ڈسٹینسنگ کو برقرار رکھا جاسکے جبکہ ہر پرفارمنس کے بعد تھیٹر کو

 ڈس انفیکٹ اسپرے سے صاف کیا جاتا ہے تاکہ وائرس کے پھیلاؤ کو روکا جاسکے

About The Author