دسمبر 18, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

انگلینڈ میں قومی کرکٹ ٹیم نے عید ہوٹل میں ہی بائیو سیکیور ماحول میں منائی

ٹیم مینجمنٹ اور بیشترکھلاڑیوں نےشلوار قمیض زیب تن کیا

انگلینڈ میں موجود قومی کرکٹ ٹیم نے عید ہوٹل میں ہی بائیو سیکیور ماحول میں منائی

ٹیم مینجمنٹ اور بیشترکھلاڑیوں نےشلوار قمیض زیب تن کیا

قومی کرکٹ ٹیم انگلینڈ سے ٹیسٹ سیریز اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے انگلینڈ میں موجود ہے

پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 5اگست سے شروع ہوگا

About The Author