امریکہ نے جرمنی میں تعینات بارہ ہزار فوجی نکالنےکا فیصلہ کیاہے
امریکی محکمہ دفاع کے مطابق چھ ہزار فوجیوں کو یورپ میں دیگر مقامات پر تعینات کیا جائے گا
جبکہ چھ ہزار فوجی امریکہ واپس جائیں گے، جرمنی میں امریکہ کے چھتیس ہزار فوجی تعینات ہیں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جرمنی میں فوجیوں کی تعداد پچیس ہزار تک کرنے کا اعلان کیا تھا۔
امریکی وزیردفاع مارک ایسپر نے کہا ہے کہ
جرمنی سے فوجی انخلاء سے نیٹو کے روس کو روکنے کے منصوبوں پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس