دسمبر 18, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

چین میں کورونا وائرس کے مزید ایک سو ایک کیسز سامنے آ گئے

چین میں سامنے آنے والے کورونا کیسیز کی یہ سب سے زیادہ تعداد ہے۔

چین میں کورونا وائرس کے مزید ایک سو ایک کیسز سامنے آ گئے

گزشتہ ساڑھے تین ماہ کے دوران چین میں سامنے آنے والے کورونا کیسیز کی یہ سب سے زیادہ تعداد ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن کا کہنا ہے کہ

چین میں گزشتہ روز مجموعی طور پر 101 نئے کیسز رپورٹ ہوئے

جن میں سے98 کیسز سنکیانگ کے علاقے میں سامنے آئے جب کہ

تین کیسز کی تصدیق بیرون ملک سے واپس آنے والے شہریوں میں ہوئی۔

About The Author