دسمبر 18, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ترک پارلیمنٹ کا سوشل میڈیا پر کنٹرول کے لیے قانون منظور

قانون کے تحت سوشل میڈیا کمپنیز کو مخصوص مواد پر ترک عدالت کے احکامات ماننا ہوں گے

ترک پارلیمنٹ نے سوشل میڈیا پر کنٹرول کے لیے قانون منظور کرلیا

حکومت کو سوشل میڈیا پر کنٹرول کا اختیارمل گیا

قانون کے تحت سوشل میڈیا کمپنیز کو مخصوص مواد پر ترک عدالت کے احکامات ماننا ہوں گے،

قانون کے تحت حکام کو سینسر شپ کے بجائے سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کے غیر معمولی اختیار حاصل ہوں گے۔

سوشل میڈیا قانون کے تحت فیس بک اور ٹوئٹر جیسی بڑی سوشل میڈیا کمپنیوں کو مواد سے

متعلق شکایات سے نمٹنے کے لیے ترکی میں دفاتر کھول کر اپنے نمائندے مقرر کرنا ہوں گے۔

About The Author