بل گیٹس نے رواں سال کورونا کے خلاف موثر علاج کی امید دلا دی ۔۔
انٹرویو میں مائیکروسافٹ کے بانی کا کہنا ہے کہ اینٹی وائرل ادویات اور اینٹی باڈی تھراپیز کی بدولت کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کی شرح میں
اس سال کے آخر تک نمایاں کمی لانے میں مدد مل سکے گی۔
بل گیٹس کا کہنا تھا کہ اینٹی وائرل دوا ۔۔۔ ریمی ڈی سیور ۔۔۔ ان چند ادویات میں سے ایک ہے
جس کو اس طرح تیار کیا جاسکتا ہے کہ سنگین علامات کے آغاز سے قبل اسے استعمال کیا جا سکے۔
بل گیٹس نے رواں سال کورونا کے خلاف موثر علاج کی امید دلا دی
اس سال کے آخر تک کورونا سے ہونے والی اموات میں نمایاں کمی کا امکان
بل گیٹس نے رواں سال کورونا کے خلاف موثر علاج کی امید دلا دی
اس سال کے آخر تک کورونا سے ہونے والی اموات میں نمایاں کمی کا امکان
اس بات کا قوی امکان ہے کہ رواں سال کے آخر تک نئے ٹولز کے امتزاج سے اموات کی شرح میں نمایاں کمی آجائے،
جن میں سے بیشتر اس وقت کے لیے ہوں گے جب کوویڈ 19 کی سنگین علامات نظر آئیں،
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس