دسمبر 18, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کرکٹر حارث روف کا دوسرا کورونا ٹیسٹ منفی

رپورٹ منفی آئے تو فاسٹ باولر انگلینڈ جانے کے اہل ہونگے

کرکٹر حارث روف کا دوسرا کورونا ٹیسٹ بھی ہوگیا

رپورٹ منفی آئے تو فاسٹ باولر انگلینڈ جانے کے اہل ہونگے

کرکٹر حارث روف کی صحت یابی کے بعد پیر کے روز پہلا ٹیسٹ لیا گیا

جسکی رپورٹ منفی آچکی ہے

آج کرکٹر کا دوسرا کورونا ٹیسٹ لے لیا گیا ہے

رپورٹ ایک روز میں متوقع ہے

فاسٹ باولر کا ٹیسٹ منفی آیا تو وہ دورہ انگلینڈ کے لیے اہل ہوجائینگے

حارث روف لاہور کے مقامی ہوٹل کے بائیو سیکیور ماحول میں عارضی طور پر رہائش پذیر ہے ۔

About The Author