دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اسٹیورٹ براڈ ٹیسٹ کرکٹ میں 500 وکٹیں حاصل کرنے والے 7ویں کھلاڑی

انہوں نے ایک سو چالیس ویں ٹیسٹ میچ میں یہ کارنامہ انجام دیا۔

انگلینڈ کے اسٹیورٹ براڈ ٹیسٹ کرکٹ میں پانچ سو وکٹیں حاصل کرنے والے دنیا کے ساتویں کھلاڑی بن گئے۔

انہوں نے ایک سو چالیس ویں ٹیسٹ میچ میں یہ کارنامہ انجام دیا۔

ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ میچ میں اسٹیورٹ براڈ نے مجموعی طورپر دس وکٹیں حاصل کیں۔

اسٹیورٹ براڈ ٹیسٹ کرکٹ میں 500 وکٹیں حاصل کرنے والے 7ویں کھلاڑی

اسٹیورٹ براڈ نے 140ویں ٹیسٹ میچ میں یہ کارنامہ انجام دیا

ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ میچ میں 10 وکٹیں حاصل کیں ۔

About The Author