امریکی کارساز کمپنی فورڈ نے روبوٹ ڈاگ متعارف کروایا ہے
چار ٹانگوں والا فلفی نامی روبوٹ ڈاگ فورڈ کے کارسازی کے پلانٹ میں استعمال ہو رہا ہے
فلفی کا وزن تقریبا بتیس کلوگرام ہے،
یہ روبوٹ ہاتھ ملانا اور سیڑھیاں چڑھنا بھی جانتا ہے،
تین سو ساٹھ ڈگری پر کیمرہ اسکینگ بھی کر سکتا ہے۔
اسے ایک کم قیمت اور موثر روبوٹ قرار دیا گیا ہے
جو گھنٹوں کام کر سکتاہے
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس