دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بہترویں ایمی ایوارڈز کی نامزدگیوں کا اعلان

گرافک ناول واچ مین پر بنائی گئی ایچ بی او کی سیریز کوچھبیس شعبوں میں نامزدکیا گیا

بہترویں ایمی ایوارڈز کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیاہے۔

گرافک ناول واچ مین پر بنائی گئی ایچ بی او کی سیریز کوچھبیس شعبوں میں نامزدکیا گیا

جبکہ ماروالیس مسز میزل کو بیس نامزدگیاں ملی ہیں۔

ایوارڈز کا اعلان 20 ستمبر کو ایک تقریب میں کیا جائے گا،،

حیران کن طور پر نیٹ فلکس نے ٹیلی وژن کے آسکرز سمجھے جانے والے ایمی ایوارڈز کی نامزدگیوں میں ایچ بی او کا ریکارڈ توڑ دیاہے۔

نیٹ فلکس نے مختلف شعبوں میں ایک سو ساٹھ نامزدگیاں حاصل کیں۔

سابقہ ریکارڈ ایچ بی او کا تھا جس نے اس بار ایک سو سات نامزدگیاں حاصل کی تھیں۔

About The Author