دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

فیس ماسک کو کورونا وائرس کے خلاف بہترین دفاع قرار دیا گیا

تحقیق کے مطابق چہرے کو شناخت کرنے والے کمپیوٹر الگورتھم فیس ماسک کے پیچھے چہرے پہچاننے میں 5 سے 50 فیصد تک غلطیاں کررہے ہیں۔

فیس ماسک کو کورونا وائرس کے خلاف بہترین دفاع قرار دیا جارہا ہے

مگر فیشل ریکگنیشن ٹیکنالوجی کو چہرہ شناخت کرنا مشکل ہوگیا

یو ایس نیشنل انسٹیٹوٹ آف اسٹینڈرڈز اینڈ ٹیکنالوجی کی تحقیق کے مطابق چہرے کو شناخت کرنے والے کمپیوٹر الگورتھم فیس ماسک کے

پیچھے چہرے پہچاننے میں 5 سے 50 فیصد تک غلطیاں کررہے ہیں۔ خاص طور پر سیاہ رنگ کے ماسکس ان الگورتھمز کو زیادہ غلطیوں پر مجبور کرتے ہیں

اور ناک کو جتنا ماسک میں چھپایا جائے گا، اتنا ہی الگورتھمز کے لیے چہرے کو شناخت کرنا مشکل ہوگا،

محققین کا کہنا تھا کہ وبا کے ساتھ یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ

چہرے شناخت کرنے والی ٹیکنالوجی فیس ماسک پہنے افراد کے سامنے کس حد تک موثر ہے

اسی لیے الگورتھمز پر کام کیا جارہا ہے جو ماسک والے چہروں کو مدنظر رکھ کر

درست تصدیق میں مدد فراہم کرسکیں گے۔

About The Author