آئی ایم ایف نے جنوبی افریقہ کو 4 اعشاریہ 3 بلین ڈالر کے امدادی پیکج کی منظوری دے دی،
آئی ایم ایف نے صحت کی مشکل صورتحال اور کوویڈ 19 کے باعث پڑنے والے شدید معاشی اثر سے نمٹنے کے لئے حکام کی کوششوں کی حمایت کی،
یہ رقم ریپڈ فنانسنگ انسٹروومنٹ کے ماتحت فراہم کی جائے گی،
جنوبی افریقہ میں اس وقت عالمی وبا کے 4 لاکھ 45 ہزار کیس ہیں جبکہ 6 ہزار سے زائد افراد اس موذی وبا سے چک بسے،،
جنوبی افریقہ کے وزیر خزانہ ٹیٹو موبوینی نے جون میں پیش گوئی کی تھی کہ
2020 میں معیشت 7 اعشاریہ 2 فیصد سکڑ جائے گی ، جو 90 سالوں میں گہرا ترین بحران ہوگا
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس