دنیا بھر میں اگلے سال کے اختتام تک ایک بلین سے زائد سی سی ٹی وی کیمرے موجود ہوں گے،
ماہرین نے دعویٰ کردیا،، رپورٹ کے مطابق 20 سرویلینس شہروں میں سے 18 چین میں ہیں
جبکہ برطانیہ تیسرے نمبر پر آتا ہے،، برطانیہ میں ایک کیمرا 15 لوگوں کو مانیٹر کرتا ہے
جبکہ چین میں ایک کیمرا 8 لوگوں کی نگرانی کرتا ہے،
ماہرین کے مطابق سرویلینس کیمروں کی تعداد اسی طرح بڑھتی رہی تو
اگلے سال کے اختتام تک ایک ارب سے زائد کیمرے دنیا بھر میں لگ جائیں گے
جس سے جرائم میں کمی آنے کا امکان ہے۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس