عالمی وبا نے کینیا میں موجود جنگلی حیات اور ان کی حفاظت کرنے والے افراد کی بقا بھی خطرے میں ڈال دی،
دنیا بھر میں لاک ڈاؤن کے باعث سیاحوں نے مسائی مارا کا رخ کرنا چھوڑ دیا،
شہری جو سیاحوں کی آمد پر روزگار کماتے تھے بے یارو مددگار ہو گئے،،
مسائی مارا میں جنگلی حیات کو دیکھنے کے لیے ہزاروں کی تعداد میں سیاح یہاں کا رخ کرتے تھے
جس میں اب شدید کمی آچکی ہے،،
کینیا کو بھی عالمی وبا کی وجہ سے شدید معاشی بحران کا سامنا ہے۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس