دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سات سالہ چینی بچے نے موت کو شکست دے دی

مشرقی چین کے دریا میں نہاتے بچہ زیر زمین غار میں غائب ہوگیا،

سات سالہ چینی بچے نے موت کو شکست دے دی

مشرقی چین کے دریا میں نہاتے بچہ زیر زمین غار میں غائب ہوگیا،، بچے کو ڈھونڈنے کے لیے ریسکیو مشن شروع کیا گیا

تو عملے کو ایک سوراخ سے بچے کا ہاتھ نظر آیا جسے مضبوطی سے ریسکیو اہلکار نے پکڑ لیا،،

تقریبا دس منٹ کی کوششوں کے بعد باقی افراد نے سوراخ کو بڑا کرکے بچے کی جان بچا لی،،

انتظامیہ کے مطابق دریا کے نیچے موجود غار کی موجودگی سے وہ لاعلم تھے تاہم مزید حادثات سے بچنے کے لیے غار کو بند کردیا گیا ہے

About The Author