دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

چین کے شہر چینگدو کے امریکی قونصل خانے کو خالی کر دیا گیا

قونصل خانے سے امریکی پرچم اتار لیا گیا جبکہ امریکی اسٹاف کو ہائی سیکیورٹی میں لے جایا گیا

امریکہ چین کے درمیان بڑھتی کشیدگی،، چین کے شہر چینگدو کے امریکی قونصل خانے کو خالی کر دیا گیا

قونصل خانے سے امریکی پرچم اتار لیا گیا جبکہ امریکی اسٹاف کو ہائی سیکیورٹی میں لے جایا گیا

چینی انتظامیہ نے قونصل خانے کا نظام سنبھال لیا

1985 میں قائم کردہ قونصل خانے میں 200 سے زائد ملازمین کام کرتے تھے

 چین نے یہ فیصلہ امریکہ کے ہوسٹن میں موجود چینی قونصل خانے کو خالی کروانے کے بعد لیا ہے

About The Author