دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

الیکٹروفورس وولٹائے ایمازون میں دو نئی اقسام کی بام مچھلیاں دریافت

الیکٹرِک ایل نامی برقی بام مچھلی 860 وولٹ کا کرنٹ مار سکتی ہے

الیکٹرِک ایل نامی برقی بام مچھلی 860 وولٹ کا کرنٹ مار سکتی ہے.

الیکٹروفورس وولٹائے ایمازون میں دو نئی اقسام کی بام مچھلی کو دریافت کرلیا گیا،

سائنسی تحقیق کے لیے ایمازون کی برقی اِیل کے نمونے حاصل کرنے کے دوران برازیل کے سائنسدان کو ندیوں اور دریاؤں میں اترتے وقت انتہائی احتیاط سے کام لینا پڑا۔

لیکن تمام احتیاطی تدابیر کے دوران کچھ جھٹکے لگ ہی جاتے تھے۔

مگر فائدہ یہ ہوا کہ ان کی پانچ برس کی تحقیق کے دوران انہوں نے الیکٹرِک ایل کی دو نئی اقسام دریافت کر لیں۔

ان میں سے ایک 860 وولٹ کا کرنٹ لگانے کی طاقت رکھتی ہے جو کسی بھی جاندار میں سب سے زیادہ طاقتور ہے۔

اس سے قبل کا برقی مچھلی میں کرنٹ ریکارڈ 650 وولٹ ہے۔

تاہم صرف پوراق وہ مچھلی ہے جو انتہائی طاقتور کرنٹ پیدا کر سکتی ہے

اور اسے وہ دفاع اور شکار کرنے کے لیے بروئے کار لاتی ہے۔

2 اعشاریہ 5 انچ لمبی پوراق بجلی اپنے جسم میں موجود تین اعضا سے کرنٹ پیدا کرتی ہے

About The Author