دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکی ائیرلائن نے فیس ماسک نہ پہننے پر ایک مسافر کو جہاز سے اتار دیا

شمالی کیرولینا جانے والی فلائٹ میں سوار خاتون سے عملے نے فیس ماسک پہننے کا مطالبہ کیا

امریکی ائیرلائن نے فیس ماسک نہ پہننے پر ایک مسافر کو جہاز سے اتار دیا۔

رپورٹ کے مطابق شمالی کیرولینا جانے والی فلائٹ میں سوار خاتون سے عملے نے فیس ماسک پہننے کا مطالبہ کیا

جس پر مسلسل انکار پر عملے نے خاتون کو باہر کا راستہ دکھا دیا

وائرس سے بچاو کے اس اقدام پر مسافروں نے عملے کو تالیاں بجا کر خراج تحسین پیش کیا

اس سے پہلے بھی امریکی ائیر لائن کئی مسافروں کو فیس ماسک نہ پہننے پر طیارے سے نکال چکی ہے

About The Author