مئی 5, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکی لڑاکا طیارے کا شامی فضائی حدود میں ایرانی مسافر طیارے کا راستہ روکنے کی کوشیش

جس پر ایرانی مسافر بردار جہاز کو غیرمعمولی تیزی کے ساتھ فضا میں غوطہ لگانا پڑا

شام کی فضائی حدود میں امریکی لڑاکا ایف 15 طیارے کی جانب سے ایرانی مسافر طیارے کا راستہ روکنے کی کوشش کی گئی ،، ایران نے دعوی کر دیا

رپورٹ کے مطابق امریکی لڑاکا طیارے نے شامی فضائی حدود میں ایرانی مسافر طیارے کا راستہ روکنے کی کوشش کی

جس پر ایرانی مسافر بردار جہاز کو غیرمعمولی تیزی کے ساتھ فضا میں غوطہ لگانا پڑا،،

تاکہ طیارے کو کسی تصادم اور حادثے سے بچایا جاسکے۔ واقعے میں متعدد مسافر زخمی بھی ہوئے ہیں۔

%d bloggers like this: