دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امیگریشن اینڈ کسٹم انفورسمنٹ کا آن لائن کلاسز کیلئے مزید غیر ملکی طلبہ لینے سے انکار

اس سے پہلے ٹرمپ انتظامیہ نے ایسے غیرملکی طلبہ جو صرف آن لائن کلاسز لے رہے تھے

ٹرمپ انتظامیہ کا ایک اور متنازع فیصلہ

امیگریشن اینڈ کسٹم انفورسمنٹ نے آن لائن کلاسز کیلئے مزید غیر ملکی طلبہ لینے سے انکار کر دیا

امریکا میں گزشتہ تعلیمی سال کے دوران 10 لاکھ سے زیادہ غیرملکی طلبہ نے داخلہ لیا تھا۔

اس سے پہلے ٹرمپ انتظامیہ نے ایسے غیرملکی طلبہ جو صرف آن لائن کلاسز لے رہے تھے

انہیں امریکا چھوڑنے کا کہا تھا ،، جس پر ہارورڈ، ایم آئی ٹی سمیت بڑی جامعات

ٹیچرز یونین اور 18 ریاستوں نے فیصلے کے خلاف عدالت سے رجوع کیا تھا۔

About The Author