مئی 18, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا ویکسین اگلے برس ہی بڑے پیمانے پر دستیاب ہو سکے گی

کورونا سے بچاؤ کی ویکسین کے محفوظ ہونے کا تعین اس سال دسمبر تک کر لیا جائے گا

کورونا ویکسین اگلے برس ہی بڑے پیمانے پر دستیاب ہو سکے گی

امریکی ڈاکٹر فاؤچی نے خوش خبری سنا دی

امریکا کے متعدی امراض کے ماہر ڈاکٹر انتھونی فاؤچی نے کہا ہے کہ

کورونا سے بچاؤ کی ویکسین کے محفوظ ہونے کا تعین اس سال دسمبر تک کر لیا جائے گا

لیکن یہ ویکسین اگلے برس کے وسط میں ہی بڑے پیمانے پر دستیاب ہو سکے گی۔

امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ

وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے تازہ انٹرویو سے خوش ہیں

جس میں صدر ٹرمپ نے لوگوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ماسک پہنیں اور سماجی فاصلہ برقرار رکھیں

%d bloggers like this: