کورونا لاک ڈاون کی وجہ سے دنیا بھر میں بے روزگاری میں اضافہ ہونے لگا۔
رواں ہفتے امریکا میں مزید دس لاکھ چالیس ہزار افراد بے روزگار ہوگئے،
امریکی بیورو آف لیبر اسٹیٹسکس کی رپورٹ کے مطابق ،
رواں ہفتے ایک اعشاریہ چار ملین افراد نے بے روزگاری کی مراعات حاصل کرنے کےلیے درخواستیں دیں،
رپورٹ کے مطابق یہ تعداد گزشتہ چار ماہ میں سب سے زیادہ ہے،
گزشتہ ہفتے یہ تعداد دس لاکھ نو ہزارتھی۔
اے وی پڑھو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس