مئی 4, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا لاک ڈاون سے دنیا بھر میں بے روزگاری میں اضافہ

رواں ہفتے امریکا میں مزید دس لاکھ چالیس ہزار افراد بے روزگار ہوگئے

کورونا لاک ڈاون  کی وجہ سے دنیا بھر میں بے روزگاری میں اضافہ ہونے لگا۔

رواں ہفتے امریکا میں مزید دس لاکھ چالیس ہزار افراد بے روزگار ہوگئے،

امریکی بیورو آف  لیبر اسٹیٹسکس کی رپورٹ کے مطابق  ،

رواں ہفتے ایک اعشاریہ چار ملین افراد نے بے روزگاری کی مراعات حاصل کرنے کےلیے درخواستیں دیں،

رپورٹ کے مطابق یہ تعداد گزشتہ چار ماہ میں سب سے زیادہ ہے،

گزشتہ ہفتے یہ تعداد دس لاکھ نو ہزارتھی۔

%d bloggers like this: