نومبر 15, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی میں بجلی کا شدید بحران شہری پریشان

لوڈ شیڈنگ سے مشتثنیٰ علاقوں میں چھ گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے

کراچی میں بجلی کا بحران ، طلب اور رسد میں 400 میگاواٹ کا فرق موجود ہے۔

شہر میں بجلی کی طلب تین ہزار میگا واٹ ہے جبکہ ’’کے الیکٹرک‘‘ شہر کو چبھیس سو میگا واٹ بجلی فراہم کر رہی ہے۔

لوڈ شیڈنگ سے مشتثنیٰ علاقوں میں چھ گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے۔

لائن لاسز والے علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 10 گھنٹے ہے۔۔

کراچی میں بجلی کا بحران ، طلب اور رسد میں 400 میگاواٹ کا فرق موجود

شہر میں بجلی کی طلب 3000 میگا واٹ ہے

کراچی الیکٹرک شہر کو 2600 میگا واٹ بجلی فراہم کر رہی ہے

لوڈ شیڈنگ سے مشتثنی علاقوں میں چھ گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ

لائن لاسز والے علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 10 گھنٹے ہے

نارتھ کراچی ، اورنگی ٹاؤن ، نیو کراچی ، خدا کی بستی ، ملیر اور نیو گولیمار ,

گارڈن ور لیاری کے علاقوں سب سے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں

About The Author