کورونا وائرس سے زمین پر دنگ کردینے والے اثرات کا انکشاف،
کورونا وائرس کے نتیجے میں دنیا بھر میں معاشی اداروں کی بندش سے ارضیاتی آوازوں کی شرح میں بےپناہ کمی دیکھنے میں آئی۔
کاروباری اداروں کی بندش کے اثرات کو زلزلہ پیما آلات میں دیکھا گیا
جو کہ عام طور پر آدھی رات یا تعطیلات کے دوران نظر آتے ہیں۔
مگر اس بار یہ اثرات مارچ سے مئی تک برقرار رہے اور لگ بھگ دنیا کے ہر گوشے میں انہیں محسوس کیا گیا،
جو کہ سائنسی تاریخ میں پہلے کبھی دیکھنے میں نہیں آیا۔ جرنل سائنس میں شائع تحقیق میں 27 ممالک کے 76 سائنسدانوں نے زلزلہ پیما آلات سے زمین پر مرتب اثرات کا مشاہدہ کیا۔
انہوں نے دریافت کیا کہ رواں سال کے ابتدائی مہینوں میں جیسے جیسے وائرس دنیا میں پھیلنا شروع ہوا،
زمین کی سطح غیرمعمولی حد تک پرسکون اور خاموش ہوگئی۔
معیشتوں کے بند ہونے سے انسانی سرگرمیاں نہ ہونے کے برابر رہ گئی تھیں جبکہ لوگوں کو زیادہ وقت گھروں میں رہنے کی ہدایت کی گئی تھی۔،
کورونا وائرس کے نتیجے میں دنیا بھر میں معاشی اداروں کی بندش سے ارضیاتی آوازوں کی شرح میں بےپناہ کمی دیکھنے میں آئی۔ کاروباری اداروں کی بندش کے اثرات کو زلزلہ پیما آلات میں دیکھا گیا
جو کہ عام طور پر آدھی رات یا تعطیلات کے دوران نظر آتے ہیں۔ مگر اس بار یہ اثرات مارچ سے مئی تک برقرار رہے اور لگ بھگ دنیا کے ہر گوشے میں انہیں محسوس کیا گیا،
جو کہ سائنسی تاریخ میں پہلے کبھی دیکھنے میں نہیں آیا۔ جرنل سائنس میں شائع تحقیق میں 27 ممالک کے 76 سائنسدانوں نے زلزلہ پیما آلات سے زمین پر مرتب اثرات کا مشاہدہ کیا۔
انہوں نے دریافت کیا کہ رواں سال کے ابتدائی مہینوں میں جیسے جیسے وائرس دنیا میں پھیلنا شروع ہوا،
زمین کی سطح غیرمعمولی حد تک پرسکون اور خاموش ہوگئی۔ معیشتوں کے بند ہونے سے انسانی سرگرمیاں نہ ہونے کے برابر رہ گئی تھیں
جبکہ لوگوں کو زیادہ وقت گھروں میں رہنے کی ہدایت کی گئی تھی۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس