دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

چین کی تیار کردہ کورونا ویکسین رواں سال کے آخر تک تیار ہونے کا امکان

چائنا نیشنل فارماسیوٹیکل گروپ کے مطابق انسانوں پر اس دوا کی آزمائش اگلے تین ماہ میں مکمل ہونے کی توقع ہے۔

چینی دواساز کمپنی کی تیار کردہ کورونا کی ویکسین رواں سال کے آخر تک تیار ہونے کا امکان ہے

چائنا نیشنل فارماسیوٹیکل گروپ کے مطابق انسانوں پر اس دوا کی آزمائش اگلے

تین ماہ میں مکمل ہونے کی توقع ہے۔

یونٹ نے خبردار کیا تھا کہ چین میں انفیکشن کی تعداد میں کمی ہو رہی ہے

اس لیے اسے آزمانے کے لیے لوگوں کی کمی ہے،

جس سے ویکسین کی تیاری میں دیر ہو سکتی ہے،

تاہم اب اسے متحدہ عرب امارات سمیت دیگر ممالک میں آزمایا جا رہا ہے۔

جبکہ چینی کمپنی سائنوویک بائیوٹیک کی بنائی گئی ویکسین کو لوگوں پر برازیل میں آزمایا گیا تھا۔

About The Author