سندھ حکومت نے نیشنل فنانس کمیشن کے ٹی او آرز پر اعتراض کے حوالے سے وزیراعظم کو خط لکھ دیا
وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی جانب سے بھجوائے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ این ایف سی کے ٹرمز آف ریفرنس کی تین شقیں آئین سے متصادم ہیں۔ قومی سطح کے منصوبوں میں وفاق صوبوں کے مالیاتی شئیرز سے کٹوتی نہیں کر سکتا۔ مالیاتی وسائل کی تقسیم میں وفاقی حکومت کے اخراجات صوبوں کے فنڈ سے نہیں کاٹے جاسکتے۔
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ