دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

فاسٹ باولر محمد عامر کا دوسرا کورونا ٹیسٹ بھی منفی آ گیا

دونوں کورونا ٹیسٹ منفی آنے پر دورہ انگلینڈ کے اہل ٹھہرے ہیں

فاسٹ باولر محمد عامر کا دوسرا کورونا ٹیسٹ بھی منفی آ گیا،

پی سی بی نے کرکٹر کی انگلینڈ روانگی کیلیے تیاریاں شروع کر دیں، باولنگ کوچ قومی ٹیم وقار یونس کہتے ہیں عامر کی اسکواڈ میں شمولیت سے فائدہ ہو گا،
دوسری بیٹی کی پیدائش کے بعد بائیں ہاتھ کے فاسٹ باولر محمد عامر نے دورہ انگلیند کیلیے

اپنی دستیابی ظاہر کی تو پی سی بی نے فوری طور پر ان کے کورونا ٹیسٹ کروا لئے
محمد عامر ورلڈکپ

دو ہزار انیس کے ورلڈکپ میں سترہ کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دیکھانے والے مایہ ناز باولر، دونوں کورونا ٹیسٹ منفی آنے پر دورہ انگلینڈ کے اہل ٹھہرے ہیں
محمد عامر ورلٹ کپ
چند روز پہلے باولنگ کوچ وقار یونس نے محمد عامر کی ٹیم میں شمولیت کو فائدہ مند قرار دیا،

اور کرکٹر کی ٹیسٹ ریٹائرمنٹ کے فیصلے پر ناراضگی کا اظہار بھی کیا تھا
، وقار یونس، باولنگ کوچ پاکستان کرکٹ ٹیم ،،،

محمد عامر نے اہم دورے سے پہلے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا جس پر میں نے اورکچھ لوگوں نے ناراضگی کا اظہار کیا تھا،،

،ہمیں یہ دیکھنا ہے کہ محمد عامر اس وقت کہاں کھڑے ہیں،،،

ہم نے دروازے کسی کے لیے بند نہیں کیے جو اچھا کریگا اسکو موقع مل سکتا ہے”

پی سی بی نے فاسٹ باولر کی انگلینڈ روانگی کے انتظامات کرنا شروع کردیے ہیں،

محمد عامر کے آئندہ ہفتے تک قومی اسکواڈ کو جوائن کرنے کا امکان ہے،،

About The Author