دسمبر 28, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سعودی عرب کے شاہ سلمان کی طبیعت سنبھل گئی

اسپتال میں زیرعلاج   شاہ سلمان نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے کابینہ اجلاس کی صدارت کی

سعودی عرب کے شاہ سلمان کی طبیعت سنبھل گئی

اسپتال میں زیرعلاج   شاہ سلمان نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے کابینہ اجلاس کی صدارت کی

سعودی خبرایجنسی کے مطابق شاہ سلمان ریاض کے شاہ فیصل اسپتال میں زیرعلاج ہیں،

مگر ان کی طبیعیت زیادہ خراب نہیں،

خبر کے مطابق اسپتال سے انہوں نے کابینہ اجلاس کی سربراہی بھی کی،

اور وزرا سے روزمرہ امور پر گفتگو میں بھی کی،

About The Author