مئی 21, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ہنگری: تجربے کے دوران حادثاتی طور پر مچھلی کی نئی نسل دریافت

نئی نسل کے دریافت ہونے کی وجہ ایک بے جوڑ مچھلی کی نسل کا سپرم ہے

ہنگری ماہرین نے تجربے کے دوران حادثاتی طور پر مچھلی کہ نئی نسل دریافت کرلی،،

نئی نسل کے دریافت ہونے کی وجہ ایک بے جوڑ مچھلی کی نسل کا سپرم ہے،

ہنگری ماہرین تجربے کے ذریعے روسی اسٹرجن فش کو بنانا چاہ رہے تھے،،

ماہرین نے امریکی پیڈل فش کا سپرم استعمال کیا ان کا ماننا تھا کہ

دونوں مچھلیاں افزائش نسل کے قابل نہیں،، محققین کا کہنا ہے کہ

دریافت ہونے والی عجیب و غریب مچھلی بانجھ ہیں اور اسے دوبارہ سے پیدا کرنے کا

منصوبہ نہیں لیکن بچ جانے والی مچھلیاں 100 سال سے زیادہ عرصہ تک زندہ رہ سکتی ہیں

%d bloggers like this: