دسمبر 18, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بھارتی ریاست کیرالہ میں 3 ماہ کے دوران 66 بچوں نے خودکشی کرلی

رپورٹ کے مطابق 64 بچوں کی عمر 12 سے 18 سال تھی جب کہ 2 بچے 12 سال سے بھی کم عمر تھے

کورونا وائرس لاک ڈاؤن،، بھارتی ریاست کیرالہ میں 3 ماہ کے دوران 66 بچوں نے خودکشی کرلی،

رپورٹ کے مطابق 64 بچوں کی عمر 12 سے 18 سال تھی جب کہ 2 بچے 12 سال سے بھی کم عمر تھے۔

61 نے پھندے سے لٹک کر اپنی جان لی۔ بھارتی حکومت نے خودکشی کے رجحان کو روکنے کے لیے بچوں کی کاؤنسلنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

کیرالہ کے وزیراعلیٰ کا کہنا ہے کہ

اسکول بند ہونے سے ممکن ہے کہ بچوں کو لاک ڈاؤن میں ذہنی اور نفسیاتی مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہو

جس کی وجہ سے وہ یہ اقدام اٹھا رہے ہیں

About The Author