جون 28, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

فضائی کمپنی آئس لینڈک نیشنل ائیرلائن نے کیبن کریو فارغ کرکے پائلٹس کو ان کی جگہ دے دی

یعنی دوران پرواز ایئر ہوسٹز کا کام بھی پائلٹس کریں گے

کورونا وبا فضائی کمپنی آئس لینڈک نیشنل ائیرلائن نے کیبن کریو فارغ کرکے پائلٹس کو ان کی جگہ دے دی۔

یعنی دوران پرواز ایئر ہوسٹز کا کام بھی پائلٹس کریں گے۔

اس سے قبل فضائی کمپنی کی جانب سے کیبن کریو ایسوسی ایشن کے ساتھ کئی ماہ تک مذاکرات کیے تھے

اور جون میں ایک 5 سالہ معاہدے پر دستخط بھی ہوئے

تاہم ایسوسی ایشن نے اکثریتی رائے پر اس کو مسترد کردیا تھا،

جس کے بعد کمپنی نے فضائی عملے کے تمام افراد کو ملازمتوں سے برطرف کرکے مذاکرات ختم کردیے۔

%d bloggers like this: