دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

دانتوں کو برش نہ کرنے سے منہ اور پیٹ کے کینسر کا خدشہ،امریکی تحقیق

ریسرچ کے مطابق مسوڑھوں کی صفائی نہ کرنے سے گیسٹرک کینسر کا 52 فیصد خطرہ

دانتوں کو برش نہ کرنے سے منہ اور پیٹ کے کینسر میں اضافے کا امکان بڑھ جاتا ہے

20 سالہ تحقیق جاری کردی

امریکی سائنسدانوں کی تحقیق کے مطابق مسوڑھوں کے مرض میں مبتلا افراد کو پیٹ

اور منہ کے کینسر کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے

تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ جو لوگ مسوڑھوں کی بیماری میں مبتلا تھے

ان میں معدے کے کینسر میں 52 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے،،

ریسرچ کے مطابق مسوڑھوں کی صفائی نہ کرنے سے گیسٹرک کینسر کا 52 فیصد

خطرہ جبکہ غذائی نالی کے کینسر کا 43 فیصد تک بڑھ جاتا ہے ۔

About The Author