ملتان کے علاقے راجہ پور میں 13سالا بچہ قتل
ملزمان نے بچے کی لاش کھمبے سے لٹکادی،، پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کردی
ملتان تھانہ بہاء الدین زکریا کے علاقے راجہ پور میں ہولناک واقعہ پیش آیا
13 سالہ بچے کو قتل کرکے بجلی کی کھمبے سے لٹکادیا گیا والدین کے مطابق بچہ صبح گھر سے
کام کے لئے نکلا تھا خبر ملتے ہی پورےعلاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ،
ورثاء نے لاش سڑک رپ رکھ کر احتجاج کیا اور این ایل سی بائی پاس بلاک کردیا
پولیس تھانہ بہاء الدین زکریا کی سے ملزمان کی جلد گرفتاری کی یقین دہانی پر ورثاء نے احتجاج ختم کردیا
ملتان:
ملتان دریائے چناب میں مچھلیاں پکڑتے ہوئے دو سگے بھائیوں سمیت تین بچے ڈوب گئے ،
بچوں کی تلاش کے لئے ریسکیو آپریشن جاری
ملتان میں فیملی کے ساتھ دریائے چناب پر پکنک منانے کے لئے آئے تین بچے مچھلیاں پکڑنے کے دوران دریا میں ڈوب گئے،
ریسکیو کے غوطہ خوروں کی جانب سے بچوں کی تلاش جاری ہے،
ڈوبنے والے بچوں میں دو بھائی سعد اور صمد سمیت یحیٰی شامل ہے،
تینوں بچوں کی عمریں 10 سے 15 سال کے درمیان ہیں جبکہ ان کا تعلق ملتان کے علاقہ پل براراں سے ہے
ملتان،
دریائے چناب پر ریسکیو آپریشن کے دوران حرکت قلب بند ہونے سے ریسکیو اہلکار جاں بحق
ملتان،تصور علی ایمر جنسی میڈیکل ٹیکنیشن کے طور پر خدمات سر انجام دے رہے تھے
ملتان،تصور علی سرکاری فرائض کی ادائیگی کے دوران جاں بحق ہوئے،وہ شہید کا درجہ رکھتے ہیں،ریسکیو 1122
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
محبوب تابش دے پرنے تے موہن بھگت دا گاون