دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ویتنام میں تمام پاکستانی پائلٹس کلیئر قرار

پاکستان میں ہوابازی کے ریگولیٹری ادارے کی جانب سے جاری کیے گئے تمام لائسنس صحیح ہیں

ویتنام نے تمام پاکستانی پائلٹس کو کلیئر قرار دے دیا۔

کہا، ویتنام میں پاکستانی پائلٹس کے لائسنس جعلی نہیں ہیں۔

ویتنام ایئرلائن نے اپنے ملک میں ملازمت کرنے والے تمام پاکستانی پائلٹس کو کلیئر قرار دیتے ہوئے

انہیں ملازمتوں پر بحال کردیا ہے۔ ویتنام حکومت کے بیان میں کہا گیا ہے کہ

پاکستان میں ہوابازی کے ریگولیٹری ادارے کی جانب سے جاری کیے گئے تمام لائسنس صحیح ہیں۔

About The Author