خلا سے دیوہیکل پتھر زمین کی طرف 48 ہزار کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بڑھ رہا ہے،
ناسا نے خبردار کر دیا
امریکی خلائی ادارے ناسا نے زمین کی طرف بڑھنے والے پتھر کو 2020 این ڈی کا نام دیا ہے
اور اس کا حجم 170 میٹر بتایا ہے۔
خلائی ادارے ناسا کے مطابق دیوہیکل پتھر لندن کے دریائے ٹیمز کے کنارے لگے لندن آئی سے بھی بڑا ہے۔
خلا سے آنے والا یہ پتھر 24 جولائی کو زمین سے 5 لاکھ 86 ہزار کلومیٹر کے فاصلے سے گزرے گا۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس