ماہرین فلکیات نے کائنات کا اب تک کا سب سے بڑا 3 ڈی نقشہ شائع کردیا
نقشہ 4 ملین سے زیادہ کہکشاؤں اور انتہائی روشن
توانائی سے بھرے کواثروں کے تجزیے کا نتیجہ ہے
ماہرین کے مطابق دنیا بھر کی 30 یونیورسٹیوں کے سیکڑوں سائنسدانوں نے کائنات کی توسیع کی مکمل کہانی بیان کی ہے،
پانچ سال تک جاری رہنے والی ان مشاہدات اور معلومات کو آخری دہائی میں کائنات میں
کچھ نہایت اہم پیشرفت کے لئے استعمال کیا جائے گا
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس