اسرائیل کے وزیرِ اعظم نیتن یاہو پر بدعنوانی کے مقدمے کی کارروائی کو عدالت نے اگلے سال جنوری تک ملتوی کر دیا،
نیتن یاہو کے وکلا نے عالمی وبا کے پیش نظر اسے چھ ماہ تک ملتوی کرنے کی درخواست کی تھی،
جسے عدالت نے قبول کر لیا، کورونا وائرس کی دوسری لہر اور بڑھتی ہوئی بے
روز گاری کی وجہ سے عوام موجودہ حکومت سے سخت نالاں ہیں اور آئے دن حکومت مخالف مظاہرے ہو رہے ہیں۔
یروشلم کی عدالت کے جج نے وزیر اعظم نیتن یاہو پر بدعنوانی،
فراڈ اور اعتماد کو ٹھیس پہچانے کے الزامات کے سلسلے میں شہادتوں پر جرح کو اگلے
سال جنوری تک ملتوی کر کیا ہے۔ جنوری میں یہ سماعت ہفتے میں تین روز ہوا کرے گی
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس