دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بلیک فاریسٹ ریمبو آخرکار پکڑا گیا

اس شخص نے گشت پر مامور چار پولیس اہلکاروں کے ہتھیار بھی چھینے تھے

بلیک فاریسٹ ریمبو آخرکار پکڑا گیا

جرمنی کے جنوب مغربی علاقے بلیک فاریسٹ میں ہتھیاروں سے لیس ایک شخص کو پولیس نے 5 روز کی جدوجہد کے بعد گرفتار کر لیا۔

اس شخص نے گشت پر مامور چار پولیس اہلکاروں کے ہتھیار بھی چھینے تھے،

گھنے جنگلات پر مبنی بلیک فاریسٹ علاقے میں مسلح شخص نے فوجی انداز کی وردی پہن کر خود کو کیموفلاج کر رکھا تھا،

پولیس اہلکاروں کی نگرانی اور مطلوبہ شخص کی نشاندہی کے لیے ہیلی کاپٹروں کی مدد بھی حاصل کی گئی،

اکتیس سالہ شخص کا نام جرمن پرائیویسی قانون کے تحت افشا نہیں کیا گیا

About The Author